(۱) آبنوس کا کندہ۔
(۴) آ بیل مجھے مار ۔
(۱۴) آپ کاج مہا کاج۔
(۱۵) آپ آئے، بھاگ آئے۔
(۱۶) آپ بھلے تو جگ بھلا۔
(۲۰) آپ کا گھر ہے۔
(۲۶) آٹھوں گانٹھ کُمیت۔
(۲۸) آج مرے کل دوسرا دن۔
(۳۹) آر یا پار۔
(۴۰) آڑے وقت کا گہنا ہے۔
(۴۱) آسمانی گولا۔
(۴۳) آستین کا سانپ ہونا ۔
(۴۶) آّفت کا پرکالہ ۔
(۴۹) آگ کے مول ۔
(۵۷) آنتیں گلے پڑ گئیں۔
(۶۰) آنکھوں کے ناخن لو ۔
(۶۸) آندھی کے آم ۔
(۶۹) آنکھ اوٹ پہاڑ اوٹ۔
(۷۸) آوے کا آوا خراب ہے ۔
(۸۲) آئی گئی میرے ہی سر ۔
19.
بائیں
ہاتھ کا کھیل ہے ۔
20.
بتیس دانتوں
میں زبان ہے ۔
21.
بچھو کا منتر نہ جانے، بانبی میں ہاتھ ڈالے۔
22.
بچھڑا کھونٹے کے بل کودتا ہے۔
23.
بچھو کا ڈنک ہے ۔
24.
بخشو بی بلی، چوہا لنڈورا ہی جئے گا۔
25.
بد اچھا بدنام برا۔
26.
بدھیا مری بلا سے، آگرہ تو دیکھ لیا۔
27.
بدلی کی دھوپ جب نکلے تیز۔
28.
برے وقت کا کوئی ساتھی نہیں ہوتا۔
29.
بر سر فرزند آدم ہر چہ آید بگزرد۔
30.
بُرے دن دیکھ کر نہیں آتے ۔
31.
برساتی مینڈک ۔
32.
بڑے بول کاسرنیچا۔
33.
بڑا بول نہ بولئے، بڑا لقمہ نہ کھائیے۔
34.
بڑے میاں
تو بڑے میاں، چھوٹے میاں سبحان
اللہ۔
35.
بزرگی بہ عقل است نہ بہ سال ۔
36.
بسم اللہ کرو ۔
37.
بسم اللہ ہی غلط ہوئی۔
38.
بِس کی گانٹھ ہے۔
39.
بغلی گھو نسا
:
40.
بغل میں
بچہ شہر میں ڈھنڈورا۔
41.
بکری کا سا منھ چلتا ہے۔
42.
بکرے کی ماں
آخر کب تک خیر منائے گی۔
43.
بگلا بھگت۔
44.
بگڑا شاعر مرثیہ گو۔
45.
بلی کے بھاگوں
چھینکا ٹوٹا۔
46.
بلی چوہے خدا کے واسطے نہیں مارتی۔
47.
بلی سے چھیچھڑوں
کی رکھوالی۔
48.
بلی جب گرتی ہے تو پنجوں کے بل۔
49.
بلی کے بھاگوں
چھینکا ٹوٹا۔
50.
بلّی پہلے دن ہی ماری جاتی ہے۔
51.
بلّی کے گلے میں گھنٹی کون باندھے گا ۔
52.
بندر کے ہاتھ ناریل تھما دیا ۔
53.
بندر سے کیا آشنائی ۔
54.
بندر کے ہاتھ آئینہ دے دیا۔
55.
بنئے کا بیٹا کچھ دیکھ کر گرتا ہے۔
56.
بندر بانٹ کرنا۔
57.
بندر کو ہلدی کی گرہ مل گئی تو پنساری بن بیٹھا۔
58.
بن مانگیں
موتی ملیں اور مانگے ملے نہ بھیک ۔
59.
بندھی مٹھی لاکھ برابر۔
60.
بنیا بھولتا ہے تو زیادہ ہی بتاتا ہے۔
61.
بنی کے سو ساتھی،بگڑی کا کوئی نہیں۔
62.
بوڑھا اور بچہ برابر۔
63.
بوٹی دے کر بکرا لے لیا۔
64.
بویا نہ جوتا، اللہ میاں نے دیا پوتا۔
65.
بوڑھی گھوڑی لال لگام۔
66.
بوڑھے
توتے نئے سبق نہیں پڑھتے ۔
67.
بوڑھ منھ مہاسے، لوگ دیکھیں تماشے ۔
68.
بہتے دریا میں
ہاتھ دھولو ۔
69.
بہت ٹیڑھی کھیر ہے۔
70.
بہت قریب، زیادہ رقیب۔
71.
بہرا روٹی کی پَٹ پَٹ سن لیتا ہے۔
72.
بہوؤں سے
چور پکڑواتا ہے ۔
73.
بھاگتے چور کی لنگوٹی ۔
74.
بھُس کے مول مَلِیدہ ۔
75.
بھیڑ کی لات کیا، عورت کی بات کیا ۔
76.
بھلے گھوڑے کو ایک چابک کافی ہے اور بھلے آدمی کو
ایک بات ۔
77.
بھوک میں
گُولر بھی پکوان ۔
78.
بھیگی بلّی بننا ۔
79.
بھاڑے کا ٹٹو ہے ۔
80.
بھینس کے آگے بین بجانا ۔
81.
بھیک مانگے، آنکھ دکھاوے۔
82.
بھونی مچھلی جل میں پڑی۔
83.
بھان متی کا سوانگ ۔
84.
بھُس میں
چنگاری ڈال جمالوؔ دور کھڑی ۔
85.
بھان متی نے کنبہ جوڑا، کہیں کی اینٹ کہیں
کا روڑا ۔
86.
بھاری دیکھا پتھر، چوم کر چھوڑ دیا ۔
87.
بھول چوک لینی دینی ۔
88.
بھڑوں کے
چھتے کو چھیڑ دیا ۔
89.
بھری تھالی میں
لات ماردی ۔
90.
بھات چھوڑے، ساتھ نہ چھوڑے ۔
91.
بھیڑ چال۔
92.
بیوقوف دوست سے، عقل مند دشمن بھلا۔
93.
بیاہ نہیں کیا لیکن برات میں تو گئے ہیں۔
94.
بے تلی کا لوٹا ۔
95.
بیکار مباش، کچھ کیا کر ۔
96.
بیکاری سے بیگار بھلی۔
97.
بے دال کا بودم ۔
98.
بے وقت کی راگنی ۔
99.
بے سر پیر کی باتیں۔
More zarb ul imsaaal???????
ReplyDeleteZabardast...............lekin is main Search ki sahoolat bhi dal dain. Maslan ager Proverbs main Meem, Noon, ya Sheen say shuru honay walay proverbs talash kernay hon, to wo is site per mumkin naheen. Allah Taalah aap ko mazeed kamiabian ata fermaye. Regards. Zafar Ali
ReplyDeleteآپ کا کام بھت بھت ہی اچھا ھے مجھے کئی دن سے تلاش تھی لیکن اتنا تسلی بخش کام کہیں سے نہیں ملا ۔ میں آپ سے رابطہ چاھتا ھوں میں ایک پری کیڈٹ کالج چلا رھا ھوں ۔ پلیز کال می 03313112111 یا وٹس ایپ کر دیں ۔ شکریہ اللہ کریم آپ کو اس کی جزا دے آمین
ReplyDelete