مسلم شریف سورج گرہن کا بیان
نماز
گرہن کے بیان میں
حَدَّثَنَاه يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ
هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَزَادَ ثُمَّ قَالَ أَمَّا بَعْدُ
فَإِنَّ الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ مِنْ آيَاتِ اللَّهِ وَزَادَ أَيْضًا ثُمَّ رَفَعَ
يَدَيْهِ فَقَالَ اللَّهُمَّ هَلْ بَلَّغْتُ
یحیی
بن یحیی، ابومعاویہ، حضرت ہشام بن عروہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اسی سند کے ساتھ حدیث
نقل کی ہے اور اضافہ یہ ہے کہ پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ سورج
اور چاند اللہ کی نشانیوں میں سے دو نشانیاں ہیں پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
نے ہاتھ اٹھائے اور فرمایا اے اللہ کیا میں نے احکام پہنچا دیے ہیں۔
This hadith has been narrated by Hisham b. 'Urwa with the same chain of
transmitters but with this addition:" Verily the sun and the moon are
among the signs of Allah." And similarly this addition was made:" He
then lifted his hands and said: O Allah! have I not conveyed it?"
No comments:
Post a Comment