مسلم شریف نماز استسقاء کا بیان
باب
صلوة الاستسقاء کے بیان میں
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَکْرٍ عَنْ عَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ عَنْ عَمِّهِ
قَالَ خَرَجَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَی الْمُصَلَّی
فَاسْتَسْقَی وَاسْتَقْبَلَ الْقِبْلَةَ وَقَلَبَ رِدَائَهُ وَصَلَّی رَکْعَتَيْنِ
یحیی
بن یحیی، سفیان بن عیینہ، عبداللہ بن ابی بکر، حضرت عباد رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن
تمیم رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنے چچا سے روایت نقل کی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وآلہ وسلم عیدگاہ کی طرف نکلے اور پانی طلب کیا اور قبلہ کی طرف منہ کیا اور
چادر کو پلٹا اور دو رکعتیں ادا فرمائیں۔
Ibn Tamim narrated on the authority of his uncle ('Abdullah b. Zaid)
that the Apostle of Allah (may peace be upon him) went out to the place of
prayer and prayed for rain and faced towards Qibla, and turned round his mantle
and prayed two rak'ahs.
No comments:
Post a Comment