مسلم شریف جمعہ کا بیان
بالغ
آدمی پر جمعہ کے دن غسل کرنے کے وجوب کے بیان میں
حَدَّثَنِي هَارُونُ بْنُ سَعِيدٍ الْأَيْلِيُّ وَأَحْمَدُ بْنُ عِيسَی
قَالَا حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي عَمْرٌو عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ
أَبِي جَعْفَرٍ أَنَّ مُحَمَّدَ بْنَ جَعْفَرٍ حَدَّثَهُ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ
الزُّبَيْرِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا قَالَتْ کَانَ النَّاسُ يَنْتَابُونَ
الْجُمُعَةَ مِنْ مَنَازِلِهِمْ مِنْ الْعَوَالِي فَيَأْتُونَ فِي الْعَبَائِ
وَيُصِيبُهُمْ الْغُبَارُ فَتَخْرُجُ مِنْهُمْ الرِّيحُ فَأَتَی رَسُولَ اللَّهِ
صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنْسَانٌ مِنْهُمْ وَهُوَ عِنْدِي فَقَالَ
رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَوْ أَنَّکُمْ تَطَهَّرْتُمْ
لِيَوْمِکُمْ هَذَا
ہارون
بن سعید ایلی، احمد بن عیسی، ابن وہب، عمرو بن عبید اللہ بن ابی جعفر، عروة بن زبیر،
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ جمعہ (پڑھنے کے لیے) لوگ اپنے
گھروں اور بلندی والی جگہوں سے ایسے عبا پہنے ہوئے آتے تھے کہ ان پر گردوغبار پڑی
ہوئی تھی اور ان سے بدبو آتی تھی ان میں سے ایک آدمی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ
وسلم کے پاس آیا حالانکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرے پاس تھے تو رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کاش کہ آج کے دن کے لئے تم خوب پاکی حاصل کرتے۔
'Aisha reported:
The people came for Jumu'a prayer from their houses in the neighbouring
villages dressed in woolen garments on which dust was settled and this emitted
a foal smell. A person among them (those who were dressed so) came to the
Messenger of Allah (may peace be upon him) while he was in my house. The
Messenger of Allah (may peace he upon him) said to him: Were you to cleanse
yourselves on this day.
No comments:
Post a Comment