مسلم
شریف اعتکاف کا بیان
رمضان
المبارک کے آخری عشرہ میں اعتکاف کے بیان میں
و حَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ
أَخْبَرَنِي يُونُسُ بْنُ يَزِيدَ أَنَّ نَافِعًا حَدَّثَهُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ
بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ
وَسَلَّمَ کَانَ يَعْتَکِفُ الْعَشْرَ الْأَوَاخِرَ مِنْ رَمَضَانَ قَالَ نَافِعٌ
وَقَدْ أَرَانِي عَبْدُ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ الْمَکَانَ الَّذِي کَانَ
يَعْتَکِفُ فِيهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ
الْمَسْجِدِ
Abdullah b. Umar (Allah be pleased with both of them) reported that the Messenger of Allah (may peace be upon him) used to observe i'tikaf in the last ten days of Ramadan. Nafi' said: Abdullah (Allah be pleased with him) showed me the place in the mosque where the Messenger of Allah (may peace be upon him) used to observe i'tikaf.
ابوطاہر،
ابن وہب، یونس بن یزید، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رمضان کے آخری عشرہ میں اعتکاف فرمایا کرتے تھے حضرت نافع
کہتے ہیں کہ حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے مجھے مسجد کی وہ جگہ دکھائی جس میں
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اعتکاف فرمایا کرتے تھے۔
No comments:
Post a Comment