مسلم شریف زکوۃ کا بیان
پانچ
اوسق سے کم غلہ میں زکوة نہیں
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحِ بْنِ الْمُهَاجِرِ أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ
ح و حَدَّثَنِي عَمْرٌو النَّاقِدُ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ
کِلَاهُمَا عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ يَحْيَی بِهَذَا
الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ
محمد
رمح، ابن مہاجر، لیث، عمروناقد، عبداللہ بن ادریس، یحیی بن سعید، عمرو بن یحیی اسی
حدیث کی دوسری اسناد ذکر کی ہیں۔
A hadith like this has been narrated by 'Amr b. Yahya with the same
chain of transmitters
No comments:
Post a Comment