مسلم
شریف فرائض کا بیان
فرائض
کو انکے حقداروں کو دینے اور جو بچ جائے مرد عورت کو دیا جانے کے بیان میں
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی بْنُ حَمَّادٍ وَهُوَ
النَّرْسِيُّ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ عَنْ ابْنِ طَاوُسٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ
عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
أَلْحِقُوا الْفَرَائِضَ بِأَهْلِهَا فَمَا بَقِيَ فَهُوَ لِأَوْلَی رَجُلٍ ذَکَرٍ
Ibn Abbas (Allah be pleased with them) reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: Give the shares to those who are entitled to them, and what remains over goes to the nearest male heir.
عبدالاعلی
بن حماد، وہیب، ابن طاؤس، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول
اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا معین حصہ والوں کو ان کا حصہ دے دو اور جو
بچ جائے وہ اس مرد کے لیے ہے جو اس کا زیادہ قریبی ہوگا۔
No comments:
Post a Comment