بہار رُت میں اجاڑ راستے ، تکا کرو
گے تو رو پڑو گے
کسی
سے ملنے کو جب بھی محسن ، سجا کرو
گےتو رو پڑو گے
تمھارے وعدوں نے یار مجھ کو ، تباہ
کیا ہےکچھ اس طرح سے
کے زندگی میں جو پھر کسی سے ، دغا کرو
گے تو رو پڑو گے
میں جانتا ہوں میری محبت ، اجاڑ دے
گی تمہیں بھی ایسی
کے چاند راتوں میں اب کسی سے ، ملا کرو
گے تو رو پڑو گے
برستی بارش میں یاد رکھنا ، تمہیں
ستائیں گی میری آنکھیں
کسی ولی کے مزار پر جب دعا کرو
گے تو رو پڑو گے . .
.
No comments:
Post a Comment