ابھی اور کچھ دن اکیلے پھرو
ہو ا ؤ
ں سے دل کی کہانی کہو
سیاہ با دلو ں سنگ ر و
تے رہو
کبھی
چاند کو تک کہ آہیں
بھرو
بہت جلد وہ شام بھی
آئے گی
نئی چھپ نگاہوں کو
پہلائے گی
مہک گزر
ی باتوں کی مٹ جائے گی
کو ئی یا
د دل میں نہیں آئے
گی
No comments:
Post a Comment