سادہ دل ہے کہ دل ہے
سادہ دل
ہوگیا ان کا بے ارادہ دل
کیوں نہ
پہنے گا ہار زخموں کے
تجھ گلی کا
ہے شاہزادہ دل
رو برو تجھ سے ہم ملے
جب بھی
بس پریشاں ہوا زیادہ دل
دل کہ ہر ایک بات بھول گیا
کہاں بھولا ہے کر کے وعدہ دل
تیرے غم میں پگھل پگھل کے سدا
ہو گیا دیکھ
اپنا آدھا دل
تیری آنکھوں سے ہو کے وابستہ
ہر کسی سے ہو ا علیحدہ دل
موت کو زندگی سمجھتا ہے
No comments:
Post a Comment