دل سیاہ ہونےکی تین علامتیں ہیں
———————————————
پہلی علامت :گناہوں کی جھجک ختم ہونا
-----------------------------------------------------
پہلی علامت کہ گناہوں کی جھجک ختم ہوجاتی ہے گناہ کرناکوئ بڑی بات نظر نہیں آتا,نوجوان لڑکا کہتاہے میں تو غیرمحرم سےبڑے آرام سےبات کر لیتا ہوں ,لڑکی کہے گی کہ یہ تومیرے لئے کوئ بڑی بات نہیں ,میں تولڑکوں سے آرام سے بات کرلیتی ہوں ,یہ جوجھجک ختم ہوگئ ,یہ جوشرم ختم ہوگئ ,یہ دل کے سیاہ ہونے کی پہلی علامت ہے -

دوسری علامت: نیکی کرنابوجھ محسوس ہونا
-----------;-------------------------------------------;---
دوسری علامت یہ ہےکہ نیکی کرنابوجھ محسوس ہوتا ہے ,تہجد میں اٹھنا,فجرمیں اٹھنا بوجھ ,تلاوت کرنابوجھ ,مسجد میں جاکے نماز پڑھنا بوجھ کوئ مسجد میں لیے بھی جاۓتو مسجد سے یہ باہرنکلے گاتوایسے جیسے طبیت میں نشاط آجاۓ گاکہ پتہ نہیں کس مصیبت سے میں باہر آگیا-
تیسری علامت: نصیحت بری لگنا
--------------------------------------------------
تیسری علامت یہ کہ انسان کو نصیحت بری لگتی ہے ,اگر کوئ بندہ سےنیکی بات کردے کہ بھائ نماز پڑھاکروتو جواب دے کہ اچھاجی مجھے اپنی قبر میں جاناہے ,تمہیں اپنی قبر میں جانا ہے بیوی کوکہوکہ نماز کی پابندی کیاکروتووہ کہے کہ تمہاری بہن بڑی نماز ین پڑھتی ہے ,
میں اسے سمجھوں ہوں ,جومجھے سمجھاۓہے_
جوسمجھاۓ وہ برالگتاہے ,ہاماں سمجھاۓ تووہ بری ,باپ سمجھاۓ تووہ برا,بیوی کوئ اچھی بات کرناچاہے وہ بری ,تویہ تین علامتیں بتاتی ہیں ہیں کی دل سیاہ ہوچکاہے**

No comments:
Post a Comment