اسباب کو نہ بھول کہ قدرت نے آپ ہی۔
پھولوں کے رنگ تیز بد ست صباء کئے۔
سرماے
کی مثال ہے دنیا میں دوستو۔
جیسے سمندروں میں جزیرے ہوا کئے
دولت
بری نہیں ہے مگر آدمی یہاں
بیساں
کھیوں کے ساتھ کہاں تک چلاکئے
ہر آدمی
ہی بھیڑ میں گم ہو کے رہ گیا
ہم بھی
یہاں تلاش میں اپنی پھرا کئے
کچھ دن ہوئے ہیں ذہن میں چیخ و پکار ہے
آبادیوں میں جیسے سمندر چڑھا کئے
ہم پہ کھلے ہیں راز کئ کائنات کے
جب بھی
کسی کے رخ کی تلاوت کیا کئے
۔ ہم آشنا کہاں تھے مضامین غیب سے
مثرگان
نے آپ کی ہیں یہ پردے اٹھا کئے۔
اپنے لیے ہی خاص ہے یہ طرز گفتگوء
ایسے
کہے ہیں آپ نہ کوئ سنا کئے
گم ہو
گئے ہیں شعر کی دنیا میں اس طرح۔
درویش ساری رات غزل ہم کہا کئے۔
No comments:
Post a Comment