دل میں جس کے وہ آبسا ہے بس
وہ تو اس کا ہی ہو گیا ہے بس
جس نے اک پل
بھی اس کو دیکھ لیا
اس کے بارے
میں سو چتا ہے بس
آشنا کوئی
بھی کسی کا نہیں
ہر کوئی اس
کو جانتا ہے بس
زلف وہ رخ
پہ ڈال لیتا ہے
شب کا اتنا
سا فلسفہ ہے بس
راستہ چھوڑتا نہیں واعظ
کہ دیا
بھی کہ سن لیا ہے بس
جانتے ہیں وہ غیر ہے لیکن
دل پہ
وہ درویش کب چلا ہے بس
No comments:
Post a Comment