ابن صفی کا اصل نام اسرار احمد
تھا۔ آپ اردو ادب کے نامور ناول نگار اور شاعر تھے۔ آپ کے تحریراتی کاموں میں
جاسوسى دنيا اور عمران سيريز شامل ہیں۔ اس کے علاوہ آپ افسانے اور طنز و مزاح بھی
لکھتے ھتے۔ابن صفی 26 جولائی 1928 کو الہ آباد، اتر پردیش کے ایک گاؤں نارا میں صفی
اللہ اور نذیراً بی بی کے گھر پیدا ہوئے۔ اردو زبان کے شاعر نوح ناروی رشتے میں
ابن صفی کے ماموں لگتے تھے۔ ابن صفی کا اصل نام اسرار احمد تھا۔ انہوں نے ابتدائی
تعلیم نارا کے پرائمری اسکول میں حاصل کی۔ میٹرک ڈی اے وی اسکول الہ آباد سے کیا
جبکہ انٹرمیڈیٹ کی تعلیم الہ آباد کے ایونگ کرسچن کالج سے مکمل کی۔ 1947 میں الہ
آباد یونیورسٹی میں بی اے میں داخلہ لیا۔
1951ء
کے اواخر میں بے تکلف دوستوں کی محفل میں کسی نے کہا تھا کہ اردو میں صرف فحش نگاری
ہی مقبولیت حاصل کرسکتی ہے۔ ابن صفی نے اس بات سے اختلاف کیا اور کہا کہ کسی بھی
لکھنے والے نے فحش نگاری کے اس سیلاب کو اپنی تحریر کے ذریعے روکنے کی کوشش ہی نہیں
کی ہے۔ اس پر دوستوں کا موقف تھا کہ جب تک بازار میں اس کا متبادل دستیاب نہیں
ہوگا، لوگ یہی کچھ پڑھتے رہیں گے۔ یہی وہ تاریخ ساز لمحہ تھا جب ابن صفی نے ایسا
ادب تخلیق کرنے کی ٹھانی جو بہت جلد لاکھوں پڑھنے والوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔
عباس حسینی کے مشورے سے اس کا نام جاسوسى دنيا قرار پایا اور ابن صفی کے قلمی نام
سے انسپکٹر فریدی اور سرجنٹ حمید کے کرداروں پر مشتمل سلسلے کا آغاز ہوا جس کا
پہلا ناول دلیر مجرم مارچ 1952ء میں شائع ہوا۔
چار لکیریں از ابن صفی
آتش دان کا بت از ابن صفی
چالیس ایک باون از ابن صفی
جڑوں کی تلاش از ابن صفی
جزیروں کی روح از ابن صفی
چیختی روحیں از ابن صفی
خطرناک جواری از ابن صفی
ظلمت کا دیوتا از ابن صفی
دلچسپ حادثہ از ابن صفی
بے آواز سیارہ از ابن صفی
ڈیڑھ متوالے از ابن صفی
بلی چیختی ہے از ابن صفی
سہ رنگہ شعلہ از ابن صفی
گیت اور خون از ابن صفی
دوسری آنکھ
از ابن صفی
شوگر بینک از ابن صفی
تابوت میں چیخ از ابن صفی
فضائی ہنگامہ از ابن صفی
گیارہ نومبر از ابن صفی
میناروں والیں از ابن صفی
سبز لہو از ابن صفی
بحری یتیم خانہ از ابن صفی
پاگلوں کی انجمن از ابن صفی
ہلاکو اینڈ کمپنی از ابن صفی
پہاڑوں کے پیچھے از ابن صفی
بُزدل سورما از ابن صفی
دست قضا از ابن صفی
عقابوں کے حملے از ابن صفی
پھر وہی آواز از ابن صفی
خون ریز تصادم از ابن صفی
تصویر کی موت از ابن صفی
کنگ چانگ از ابن صفی
دُھویں کا حصار از ابن صفی
سمندرکا شگاف از ابن صفی
آتشی
بادل از ابن صفی
لو بو لی لا از ابن صفی
زلزلے
کا سفر از ابن صفی
بلیک اینڈ وائٹ از ابن صفی
نادیدہ
ہمدرد از ابن صفی
ادھورا آدمی از ابن صفی
آپریشن
ڈبل کراس از ابن صفی
خیر اندیش از ابن صفی
پوائنٹ
نمبر 12 از ابن صفی
بمبو کیسٹل از ابن صفی
معصوم
درندہ از ابن صفی
بیگم ایکس ٹو از ابن صفی
شہباز
کا بسیرا از ابن صفی
ریشوں کی یلغار از ابن صفی
خطرناک
ڈھلان از ابن صفی
جنگل میں منگل از ابن صفی
تین
سناکی از ابن صفی
آدھا تیتر از ابن صفی
دوسرا
رخ از ابن صفی
چٹانوں کا راز از ابن صفی
ٹھنڈا
سورج از ابن صفی
تلاش گمشدہ از ابن صفی
آگ
کا دریا از ابن صفی
لرزتی لکیریں از ابن صفی
پتھر
کا آدمی از ابن صفی
دوسرا پتھر از ابن صفی
خطرناک
انگلیاں از ابن صفی
رات کا بھکاری از ابن صفی
آخری
آدمی از ابن صفی
ڈاکٹر دعا گو از ابن صفی
جونک
کی واپسی از ابن صفی
زیبرا
مین از ابن صفی
جنگل
کی شہریت از ابن صفی
پاگل
کتے از ابن صفی
آدھا
بٹیر از ابن صفی
کالی
کہکشاں از ابن صفی
متحرک
دھریاں از ابن صفی
ہلاکت
خیز از ابن صفی
مونا
لیزا کی نواسی از ابن صفی
خونی
فنکار از ابن صفی
موت
کی آہٹ از ابن صفی
چٹانوں
میں فائیر از ابن صفی
خطرناک
لاشیں از ابن صفی
عمران
کا اغواء از ابن صفی
ہیروں
کا فریب از ابن صفی
دوسری
آنکھ از ابن صفی
تصویر
کی اُڑان از ابن صفی
علامہ
دھشت ناک از ابن صفی
فرشتے
کا دشمن از ابن صفی
بیچارہ
شہروز از ابن صفی
سہ
رنگی موت از ابن صفی
جونک
اور ناگن از ابن صفی
لاش
گاتی رہی از ابن صفی
خوشبو
کا حملہ از ابن صفی
بابا
سگ پرست از ابن صفی
خون
کے پیاسے از ابن صفی
الفانسے
از ابن صفی
اشترئے
ہاوس از ابن صفی
آنکھ
شعلہ بنی از ابن صفی
ایڈ
لاوا از ابن صفی
مہکتے
مخافظ از ابن صفی
بیباکوں کی تلاش از ابن صفی
No comments:
Post a Comment