محمد حسن لطیفی (1905-1959)
ممحمد حسن لطیفی کی پیدائش: 11 دسمبر، 1905ء - وفات: 23 مئی، 1959ء) پاکستان سے تعلق رکھنے
والے جدید اردو نظم کے نامور شاعر، ادیب اور دانشور تھے۔
محمد حسن لطیفی 11 دسمبر، 1905ء میں لدھیانہ،
صوبہ پنجاب (برطانوی ہند) میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کا پورا نام محمد حسن لطیفی
تھا۔ ان کی تصانیف میں لطیفیات (تین حصے)، عظمت آدم، دختران ہند اور نظریہ مہدی
اور The Legend of Heer Ranjha کے نام شامل ہیں۔
محمد حسن لطیفی 23 مئی، 1959ء کو لاہور،
پاکستان میں وفات پاگئے۔ وہ میانی صاحب کے قبرستان میں آسودۂ خاک ہیں۔
No comments:
Post a Comment