ریاض خیرآبادی )سید ریاض
احمد)
ریاض خیرآبادی مکمل نام: سید ریاض احمد
(1853ء-1934ء) متحدہ صوبہ جات (اب اتر پردیش) میں گورکھپور میں رہنے والے ایک شاعر
تھے. ریاض خیرآبادی مہدی افادی کے ایک سینئر معاصر تھے.
مہدی افادی نے 1931ء میں الہ آباد سے
اپنے خط میں لکھا تھا کہ مجھے ریاض الاخبار کے بند ہونے پر افسوس ہے جس کی ادارت ریاض
خیرآبادی کرتے تھے . افادی نے اقرار کیا تھا کہ ریاض خیرآبادی کے اس وقت بھی مداح
تھے جب وہ ادب کے معنی بھی نہیں جانتے تھے۔ ان کے مطابق اردو ادیبوں کی ایک پوری
نسل ریاض خیرآبادی کے ادبی کارناموں کی مرہون منت رہی ہے۔
No comments:
Post a Comment