بخاری شریف فضائل قرآن
نزول
وحی کی کیفیت اور سب سے پہلے کیا نازل ہوا؟ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا
مہیمن بمعنے امین ہے۔ یعنی قرآن اپنے سے پہلی کتابوں کی حفاظت کرنے والا ہے۔
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَی عَنْ شَيْبَانَ عَنْ يَحْيَی عَنْ
أَبِي سَلَمَةَ قَالَ أَخْبَرَتْنِي عَائِشَةُ وَابْنُ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ
عَنْهُمْ قَالَا لَبِثَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَکَّةَ
عَشْرَ سِنِينَ يُنْزَلُ عَلَيْهِ الْقُرْآنُ وَبِالْمَدِينَةِ عَشْرَا
عبید
اللہ بن موسی، شیبان، یحیی ، ابوسلمہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا اور حضرت
ابن عباس رضی اللہ عنہم سے روایت کرتے ہیں ان دونوں نے بیان کیا کہ آنحضرت صلی
اللہ علیہ وسلم مکہ میں دس سال تک اور مدینہ میں دس سال تک ٹھہرے اس حال میں کہ آپ
پر قرآن نازل ہوتا رہا۔
Narrated 'Aisha and Ibn 'Abbas:
The Prophet remained in Mecca for ten years, during which the Qur'an
used to be revealed to him; and he stayed in Medina for ten years.
No comments:
Post a Comment