بخاری شریف طب کا بیان
اللہ
تعالی نے جو بیماری پیداکی اس کے لئے شفا بھی، پیداکی
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ
الزُّبَيْرِيُّ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ أَبِي حُسَيْنٍ قَالَ
حَدَّثَنِي عَطَائُ بْنُ أَبِي رَبَاحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ
عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَا أَنْزَلَ
اللَّهُ دَائً إِلَّا أَنْزَلَ لَهُ شِفَائً
محمد
بن مثنی، ابواحمد، زبیر، عمر بن سعید بن ابی حسین، عطاء بن ابی رباح، حضرت ابوہریرہ
رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالی نے کوئی
بیماری پیدا نہیں کی مگر اس کی شفا بھی پیدا کی۔
Narrated Abu Huraira:
The Prophet said, "There is no disease that Allah has created,
except that He also has created its treatment."
No comments:
Post a Comment