بخاری شریف مشروبات کا بیان
اور
اللہ تعالی کا قول کہ شراب، جوا، بت اور پانسے پھینکنا گندی باتیں شیطانی کام ہیں
ان سے پرہیز کرو تاکہ تم فلاح پاؤ
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ نَافِعٍ
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ
صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ شَرِبَ الْخَمْرَ فِي الدُّنْيَا
ثُمَّ لَمْ يَتُبْ مِنْهَا حُرِمَهَا فِي الْآخِرَةِ
عبد
اللہ بن یوسف، مالک، نافع، عبداللہ بن عمر کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ
وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے شراب دنیا میں پی، پھر اس سے تائب نہ ہوا تو آخرت میں
وہ اس سے محروم رہے گا۔
Narrated Ibn 'Umar:
Allah's Apostle said, "Whoever drinks alcoholic drinks in the world
and does not repent (before dying), will be deprived of it in the Hereafter."
No comments:
Post a Comment