بخاری شریف کھانے کا بیان
اللہ
تعالی کا قول کہ ہم نے تمہیں جو رزق حلال دیاہے، اس میں سے کھاؤ اور اللہ تعالی کا
قول کہ اپنی پاک کمائی میں سے خرچ کرو اور اللہ تعالی کا قول کہ پاک چیزوں میں سے
کھاؤ اور نیک کام کرو، میں تمہارے کاموں کو جاننے والا ہوں
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِيرٍ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ مَنْصُورٍ
عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ أَبِي مُوسَی الْأَشْعَرِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ
النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَطْعِمُوا الْجَائِعَ
وَعُودُوا الْمَرِيضَ وَفُکُّوا الْعَانِيَ قَالَ سُفْيَانُ وَالْعَانِي
الْأَسِيرُ
محمد
بن کثیر، سفیان، منصور، ابووائل، حضرت ابوموسی اشعری رضی اللہ عنہ آپ صلی اللہ علیہ
وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا بھوکوں کو کھانا کھلاؤ اور مریضوں کی عیادت
کرو اور قیدیوں کو چھڑاؤ سفیان نے کہا کہ عانی کے معانی قید کے ہیں۔
Narrated Abu Musa Al-Ash'ari:
The Prophet said, "Give food to the hungry, pay a visit to the sick
and release (set free) the one in captivity (by paying his ransom)."
No comments:
Post a Comment