بخاری شریف دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان
دل
کو نرم کر نے والی باتوں کا بیان، اور یہ کہ آخرت ہی کی زندگی زندگی ہے ۔
حَدَّثَنَا الْمَکِّيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ
سَعِيدٍ هُوَ ابْنُ أَبِي هِنْدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ
عَنْهُمَا قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نِعْمَتَانِ
مَغْبُونٌ فِيهِمَا کَثِيرٌ مِنْ النَّاسِ الصِّحَّةُ وَالْفَرَاغُ قَالَ عَبَّاسٌ
الْعَنْبَرِيُّ حَدَّثَنَا صَفْوَانُ بْنُ عِيسَی عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ
سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِنْدٍ عَنْ أَبِيهِ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ عَنْ النَّبِيِّ
صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ
مکی
بن ابراہیم، عبداللہ بن سعید، ابن ابی ہند، سعید بن ابھی ہند، حضرت ابن عباس رضی
اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں، کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا، کہ دو
نعمتیں ایسی ہیں کہ اکثر لوگ ان کی قدر نہیں کرتے (ایک) تندرستی (دوسرے) خوش حالی،
عباس عنبری نے بواسطہ صفوان بن عیسیٰ، عبداللہ بن سعید بن ابی ہند، سعید بن ابی
ہند، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اسی طرح روایت
کی ہے،
Narrated Ibn 'Abbas:
The Prophet said, "There are two blessings which many people lose:
(They are) Health and free time for doing good."
No comments:
Post a Comment