بخاری شریف عقیقہ کا بیان
نومولوجس
کا عقیقہ نہ کیا جائے پیداہونے کے دوسرے دن ہی نام اور اس کی تحنیک کا بیان
حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ قَالَ
حَدَّثَنِي بُرَيْدٌ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِي مُوسَی رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
قَالَ وُلِدَ لِي غُلَامٌ فَأَتَيْتُ بِهِ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ
وَسَلَّمَ فَسَمَّاهُ إِبْرَاهِيمَ فَحَنَّکَهُ بِتَمْرَةٍ وَدَعَا لَهُ
بِالْبَرَکَةِ وَدَفَعَهُ إِلَيَّ وَکَانَ أَکْبَرَ وَلَدِ أَبِي مُوسَی
اسحاق
بن نصر، ابواسامہ، برید، ابوبردہ، ابوموسی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میرے ہاں ایک
بچہ پیدا ہوا تو میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں لے کر آیا، آپ نے اس کا
نام ابراہیم رکھا اور کھجور سے اس کی تحنیک (کھجور چبا کر تالو میں لگانے کو تحنیک
کہتے ہیں) کی اس کے حق میں برکت کی دعا کی پھر مجھے دے دیا، اور وہ لڑکا ابوموسی
کا سب سے بڑا لڑکا تھا۔
Narrated Abu Musa:
A son was born to me and I took him to the Prophet who named him
Ibrahim, did Tahnik for him with a date, invoked Allah to bless him and
returned him to me. (The narrator added: That was Abu Musa's eldest son.)
No comments:
Post a Comment