چمن
کے نظارے دعا کر رہے ہیں
انھیں
شب کی تاریکیوں کاالم ہے
چمک
کرستارے دعا کر رہے ہیں
شکستہ
سفینوں کومضبوط کردے
شگفتہ
کنارے دعا کر رہے ہیں
ہمیں
صبرےشبیر سےآشنا کردے
کہ
اشکوں کےدھارےدعاکررہے ہیں
رہائی
اسیروں کی ھو یا محمد
فدائی
تمہارے دعا کر رہے ہیں
No comments:
Post a Comment