اس
میں شامل دشت و صحرا اور ویرانے کی بات
اہلِ
محفل سے جدا تیرے دیوانے کی بات
محتسب
ہم بے گناہوں کو نہ دے الزامِ مے
تشنگی
میں آ گئی ہونٹوں پہ میخانے کی بات
ہاں
ابھی بھولے نہیں جورِ خزاں کے داستاں
احطیاطا
ہم نہیں کرتے بہار آنے کی بات
بن
گئی ہے سرخیء حسنِ بہارِ جاوداں
آ
گئی زلفِ معنمبر کے بکھر جانے کی بات
ہر
نفس میں شعلہ زن ہیں گرمیاں حالات کے
زندگی
ہے ان دنوں بے موت مر جانے کی بات
میکدہ
بدلا ہوا ساغر شکستہ حال ہیں
ہر حقیقت بن گئی ہے آج افسانے کی
بات
No comments:
Post a Comment