کہیں سے
میکدے میں اس طرح کے آدمی لاؤ
کہ جن کی جنبشِ اَبرو سے ایماں لڑکھڑاتے ہیں
یقینا حشر
کی تقریب کے لمحات آپہنچے
قدمِ ساغرؔقریبکوئےجاناں لڑکھڑاتےہیں
(ساغر
صدیقی)
تمہارا نام
لیتا ہُوں فضائیں رقص کرتی ہیں
تمہاری یاد آتی ہے تو ارماں لڑکھڑاتے ہیں
کہیں سے
میکدے میں اس طرح کے آدمی لاؤ
کہ جن کی جنبشِ اَبرو سے ایماں لڑکھڑاتے ہیں
یقینا حشر
کی تقریب کے لمحات آپہنچے
قدمِ ساغرؔ قریب کوئے جاناں لڑکھڑاتے ہیں
(ساغر
صدیقی)
No comments:
Post a Comment