!کائنات کا خالق
دیکھ تو مِرا چہرہ
آج میری آنکھوں میں
کیسی جگمگاہت ہے
آج میری ہونتون پر
کیسی مسکراہت ہے
میری مسکراہٹ سے تجھ کو کیا یاد آیا
میری بھیگی پلکوں مین تجھ کو یاد کیا آیا ؟
ہاں ! تیرا گماں سچ ہے
ہاں! کہ آج میں نے بھی
زندگی جنم دی ہے
پروین شاکر
No comments:
Post a Comment