چ ۔ کی کہاوتیں
( ۵۲) چیونٹی کے پر نکل آئے
:
جب چیونٹی کی موت آنے والی ہوتی ہے تو اس کے پر
نکل آتے ہیں۔ اسی مناسبت سے کہاوت کا مطلب ہے کہ اب برے دن آ گئے ہیں، انجام
برا ہونے والا ہے۔
(۵۳) چیونٹیوں سے بھرا کباب :
کباب بذات خود لذیذ اور اچھی چیز ہے
لیکن اگر چیونٹیوں سے بھرا ہو تو بیکار اور نقصان دہ ہے۔اسی سے کہاوت کا
استعمال قیاس کیا جا سکتا ہے۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
No comments:
Post a Comment