شاد عارفی کا مختصر تعارف Shad Arifi A Famous Urdu Poetess
شاد عارفی
(1903-1964)
شاد عارفی کا حقیقی نام احمد علی تھا۔
ان کی پیدائش 1903ء کو لوہارو ، بھارت میں ہوئی تھی۔ انہوں نے اپنی شاعری رامپور
(اترپردیش)، بھارت میں کی تھی، جہاں وہ قیام پزیر تھے۔ 1964ء میں وہ اسی شہر میں
انتقال کرگئے تھے۔
No comments:
Post a Comment