صحیح ترمذی
صحیح ترمذی (عربی : جامع الترمذی یا سُـنَن الترمذي) یا عام طور سے صحیح ترمذی شریف یا جامع
ترمذی شریف بھی کہا جاتا ہے بوعیسی محمد بن سورہ بن شداد کی مرتب کردہ شہرہ آفاق
مجموعہء احادیث ہے جو کہ صحاح ستہ کی مشہور کتابوں میں سے ایک ہے۔
امام ترمذی
پیدائش: 279ھ/892ء
محدث ، پورا نام ابوعیسی محمد بن سورہ بن شداد ۔
آپ کے حالات کے متعلق بہت کم علم ہے۔ کہتے ہیں کہ پیدائشی نابینا تھے۔ بعض کے بقول
آخری عمر میں نابینا ہوگئے تھے۔ آپ نے امام احمد ابن حنبل ، امام بخاری اور امام
ابوداؤد سے حدیث کا درس لیا اور پھر احادیث جمع کرنے کے لیے خراسان عراق اور حجاز
گئے۔ شہر ترمذ میں ، جو بلخ سے کچھ فاصلے پر دریائے آمو کے کنارے واقع ہے ، انتقال
کیا، آپ کی دو تصانیف ہم تک پہنچی ہیں۔ ایک آنحضرت کی سیرت ، جس کا نام شمائل ترمذی
ہے۔ اور دوسری احادیث کا مجموعہ جو جامع ترمذی کے نام سے مشہور ہے۔ دونوں کتابیں
بہت وقیع اور مستند ہیں۔ ان کے علاوہ انساب ، کنیت ، اور اسماء الرجال پر بھی آپ
نے کچھ کام کیا تھا مگر یہ کتابیں اب نہیں ملتیں۔
سند
زیادہ تر سنی مسلمانوں کے نزدیک یہ مجموعہء احادیث
پانچویں سب سے مستند کتاب ہے۔
شروح
جامع ترمذی کی بہت سے تشریحات و تراجم کئے گئے ہیں
جن میں سے کچھ درج ذیل ہیں۔
عریض الاحواتی بشرح سنن الترمذی مصنف ابن العربی
شرح جامع الترمذی مصنف ابن رجب
کچھ مفصل
امام ترمذی ؒ
آپ کا نام محمد بن عیسٰی بن سورۃ
بن موسٰی اور کنیت ابو عیٰسی ہے ، شہر ترمذ کی نسبت کی وجہ سے ترمذی کے نام سے
مشہور ہیں ۔آپ بہت بلند پایا محدث ، مایہ ناز فقیہ اور اما جرح و تعدیل ہیں ، آپ
کے وثوق علم کی شہادت کے لیے آپ کی تصنیف ’’ترمذ ی شریف ‘‘ کافی ہے ، جس کی سب سے
بڑی خصو صیت یہ ہے کہ اسمیں حدیث کی تضحیح وتحسین تعلیل ،تضعیف علماء سلف و خلف کے
بیان،مجتہد ین کے مذاہب اور انکے دلائل کا وافر حصہ موجود ہے ۔ آپ کے اساتذہ میں
قتیبہ بن سعید ،محمود بن غیلان ،محمد بن بشار ، وغیرہ خاص طور پر ذکر کئے گئے ہیں
:جبکہ آپ کے تلامذہ میں محمد بن احمدحشیم بن کلب کافی مشہور ہیں ،۔رویات حدیث میں
امام ترمذی ؒ اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے درمیان جو واسطے ہیں ،وہ کم از
کم تین ؍اور زیادہ سے زیادہ دس ہیں آپ کی پیدائش ۲۰۹ھ
میں ہوئی ،جبکہ آپ کی وفات ۲۷۹ھ میں ہوئی ، جامع ترمذی کے علاوہ کتاب الاسماء
والکنی،کتاب الشمائل اور کتاب الزھد قابل ذکر تصانیف ہیں ۔
اور
اب میں یہاں پر آپ کے سامنے سنن ابو داؤد شریف سے احادیث مبارکہ اردو /انگریزی
ترجمہ کے ساتھ پیش کرنے جارہا ہوں مجھے یقین ہے کہ آپ کو علمی فائدہ ضرور ہوگا ۔
اِن شاء اللہ تعالیٰ۔
اردو ترجمہ شمائل ترمذی
·
ترمذی شریف طہارت
جو مروی ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے
·
ترمذی شریف نماز
کا بیان
·
ترمذی شریف وترکا
بیان
·
ترمذی شریف جمعہ
کا بیان
·
ترمذی شریف عیدین
کے ابواب
·
ترمذی شریف سفرکا
بیان
·
ترمذی شریف زکوۃ
کا بیان
·
ترمذی شریف روزوں
کے متعلق ابواب
·
ترمذی شریف حج
کا بیان
·
ترمذی شریف جنازوں
کا بیان
·
ترمذی شریف نکاح
کا بیان
·
ترمذی شریف رضاعت
کا بیان
·
ترمذی شریف طلاق
اور لعان کا بیان
·
ترمذی شریف خرید
وفروخت کا بیان
·
ترمذی شریف فیصلوں
کا بیان
·
ترمذی شریف دیت
کا بیان
·
ترمذی شریف حدود
کا بیان
·
ترمذی شریف شکار
کا بیان
·
ترمذی شریف قربانی
کا بیان
·
ترمذی شریف نذر
اور قسموں کا بیان
·
ترمذی شریف جہاد
کا بیان
·
ترمذی شریف لباس
کا بیان
·
ترمذی شریف کھانے
کا بیان
·
ترمذی شریف پینے
کے ابواب
·
ترمذی شریف نیکی
و صلہ رحمی کا بیان
·
ترمذی شریف طب
کا بیان
·
ترمذی شریف فرائض
کے ابواب
·
ترمذی شریف وصیتوں
کے متعلق ابواب
·
ترمذی شریف ولاء
اور ہبہ کے متعلق ابواب
·
ترمذی شریف تقدیر
کا بیان
·
ترمذی شریف فتنوں
کا بیان
·
ترمذی شریف خواب
کا بیان
·
ترمذی شریف گواہیوں
کا بیان
·
ترمذی شریف قیامت
کا بیان
·
ترمذی شریف جنت
کی صفات کا بیان
·
ترمذی شریف جہنم
کا بیان
·
ترمذی شریف ایمان
کا بیان
·
ترمذی شریف علم
کا بیان
·
ترمذی شریف آداب
اور اجازت لینے کا بیان
·
ترمذی شریف مثالوں
کا بیان
·
ترمذی شریف فضائل
قرآن کا بیان۔
·
ترمذی شریف قرأت
کا بیان
·
ترمذی شریف قرآن
کی تفسیر کا بیان
·
ترمذی شریف دعاؤں
کا بیان
·
ترمذی شریف مناقب
کا بیان
·
ترمذی شریف حدیث
کی علتوں اور راویوں کا بیان
No comments:
Post a Comment