ابو
داود شریف پاکی کا بیان
قضائے
حاجات کے لیے تنہائی کی جگہ جانا
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ بْنِ قَعْنَبٍ الْقَعْنَبِيُّ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ يَعْنِي ابْنَ مُحَمَّدٍ عَنْ مُحَمَّدٍ يَعْنِي
ابْنَ عَمْرٍو عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ أَنَّ
النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ إِذَا ذَهَبَ الْمَذْهَبَ
أَبْعَدَ
عبد
اللہ بن مسلمة بن قعنب، قعنبی، عبدالعزیز ابن محمد، ابن عمر، ابی سلمہ، حضرت مغیرہ
بن شعبہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب قضائے حاجت
کے لیے جاتے تو (لوگوں سے) دوری اختیار فرماتے۔
Narrated Mughirah ibn Shu'bah:
When the Prophet (peace_be_upon_him) went (outside) to relieve himself,
he went to a far-off place.
No comments:
Post a Comment