تو
اس طرح سے میری زندگی میں شامل ہے
جہاں بھی جاؤں یہ لگتا ہے تیری محفل ہے
یہ
آسمان یہ بادل ، یہ راستے ، یہ ہوا
ہر ایک چیز ہے اپنی جگا ٹھکانے سے
ہر ایک چیز ہے اپنی جگا ٹھکانے سے
کئی
دنوں سے شکایات نہیں زمانے سے
یہ زندگی ہے سفر، تو سفر کی منزل ہے
یہ زندگی ہے سفر، تو سفر کی منزل ہے
جہاں
بھی جاؤں یہ لگتا ہے تیری محفل ہے
تو اس طرح سے میری زندگی میں شامل ہے
تو اس طرح سے میری زندگی میں شامل ہے
جہاں
بھی جاؤں یہ لگتا ہے تیری محفل ہے
ہر ایک پھول کسی یاد سا مہکتا ہے
ہر ایک پھول کسی یاد سا مہکتا ہے
تیرے
خیال سے ، جاگی ہوئی فزایئں ہیں
یہ سبز پیڑ ہے یا پیار کی دعا ییں ہیں
یہ سبز پیڑ ہے یا پیار کی دعا ییں ہیں
تو
پاس ہو کے نہیں پھر بھی تو مقابل ہے
جہاں بھی جاؤں یہ لگتا ہے تیری محفل ہے
جہاں بھی جاؤں یہ لگتا ہے تیری محفل ہے
تو
اس طرح سے میری زندگی میں شامل ہے
جہاں بھی جاؤں یہ لگتا ہے تیری محفل ہے
جہاں بھی جاؤں یہ لگتا ہے تیری محفل ہے
ہر
ایک شے ہے محبت کے نور سے روشن
یہ روشنی جو نہ ہو زندگی ادھوری ہے
یہ روشنی جو نہ ہو زندگی ادھوری ہے
رہے
وفا میں کوئی ، ہمسفر ضروری ہے
یہ راستہ کہیں تنہا کٹے تو مشکل ہے
یہ راستہ کہیں تنہا کٹے تو مشکل ہے
جہاں
بھی جاؤں یہ لگتا ہے تیری محفل ہے
تو
اس طرح سے میری زندگی میں شامل ہے
جہاں بھی جاؤں یہ لگتا ہے تیری محفل ہے
جہاں بھی جاؤں یہ لگتا ہے تیری محفل ہے
محمد رفیع
No comments:
Post a Comment