بخاری شریف ایمان کا بیان
ارشاد
نبوی ہے کہ اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر ہے اور ایمان قول وفعل دونوں کو کہا جاتا
ہے اور کم وبیش ہوتا ہے، اللہ تعالی نے متعدد مقامات پر فرمایا ہے تاکہ ایمان
والوں کے ایمان پر ایمان بڑھ جائیں، اور ہم نے ان لوگوں کی ہدایت زیادہ کر دی، اور
اللہ تعالی ہدایت یافتہ لوگوں کی ہدایت کو بڑھا دیتا ہے، اور جو لوگ ہدایت یافتہ ہیں
ان کی ہدایت اللہ تعالی نے زیادہ کر دی، اور انہیں ان کا تقوی عنایت کر دیا، اور
تاکہ ایمانداروں کا ایمان بڑھ جائے اور اللہ بزرگ وبرتر کا ارشاد (ہے) تم میں سے
کون ہے کہ جو اس ایمان کو بڑھا دے، پس جو لوگ ایمان والے ہیں ان کا ایمان اللہ
تعالی نے بڑھا دیاہے، اور اللہ تعالی کا قول ہے کہ ان کو ڈراو
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَی قَالَ أَخْبَرَنَا حَنْظَلَةُ
بْنُ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ عِکْرِمَةَ بْنِ خَالِدٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ
عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بُنِيَ الْإِسْلَامُ عَلَی خَمْسٍ شَهَادَةِ أَنْ لَا إِلَهَ
إِلَّا اللَّهُ وَأَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّهِ وَإِقَامِ الصَّلَاةِ
وَإِيتَائِ الزَّکَاةِ وَالْحَجِّ وَصَوْمِ رَمَضَانَ
عبید
اللہ بن موسی، حنظلہ بن ابی سفیان، عکرمہ بن خالد، ابن عمرنے کہا کہ رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اسلام (کا قصر پانچ ستونوں) پر بنایا گیا ہے، اس
بات کی شہادت دینا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ہے اور یہ کہ محمد اللہ کے رسول
ہیں، نماز پڑھنا، زکوۃ دینا، حج کرنا، رمضان کے روزے رکھنا۔
Narrated Ibn 'Umar: Allah's Apostle said: Islam is based on (the
following) five (principles):
1. To testify that
none has the right to be worshipped but Allah and Muhammad is Allah's Apostle.
2. To offer the
(compulsory congregational) prayers dutifully and perfectly.
3. To pay Zakat (i.e.
obligatory charity).
4. To perform Hajj.
(i.e. Pilgrimage to Mecca)
5. To observe fast
during the month of Ramadan.
No comments:
Post a Comment