اپنی پسندیدہ غزل اہل ذوق کی نظر
بزم_ یاراں میں ہم تو یوں ہی معتبر
ٹهہرے
دل_ سیاہ میں کوئی آ کے جلوہ گر ٹهہرے
جو حقارت کوئی انسان کی عظمت کی کرے
ہمارے ہاں وه ابراہا سے بهی بدتر ٹهہرے
ہم نے تو یوں ہی تماشاء_ درد سجایا تها
نظر پڑی جب زمانے تو خودسر ٹهہرے
جو چارہ ساز بنے درد کے ماروں کیلئے
وہی نظروں میں زمانے کے ستمگر ٹهہرے
ہے انکو ناز کہ وہ اعلی' و ارفع ہیں بہت
ہمیں ہے فخر کہ تخلیق میں بشر ٹهہرے
وه زمانے کے لۓ باعث_ درماں
ہی سہی
سدا ہمارے مقدر میں کیوں شرر ٹهہرے؟
دست_ رفو ہو کہ عدو برہم
ہمارے واسطے فقط دونوں برابر ٹهہرے
برہم مروت

No comments:
Post a Comment