*اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم*
*بسم اللہ الرحمن الرحیم*
*
موضوع*
*
دعا کیجئے*
*👁نظر بد اور حسد
سے بچنے کی دعائیں*
*
نظر بد سے حفاظت کی دعائیں کسی چیز کو
دیکھ کر یہ کہنا*
*
مَا شَاءَ اللهُ لَا قُوَّةَ اِلَّا
بِاللهِ *
جو الله نے چاہا کچھ قوت نہیں مگر الله کی مدد سے
*
پسندیدہ چیز کو دیکھ
کر برکت کی دعا کرنا*
*
بَارَكَ اللهُ فِیْهِ*
الله تمھیں اس میں برکت دے
*
معوذتین پڑھنا*
*
قُلْ أَعُوْذُ بِرَبِّ
الْفَلَقِ، قُلْ أَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِ*
*
اللہ کے مکمل کلمات کے
ذریعے پناہ لینا*
*
أَعُوْذُ بِكَلِمَاتِ
اللهِ التَّامَّةِ مِنْ كُلِّ شَیْطَانٍ وَهَامَّةٍ وَمِنْ كُلِّ عَیْنٍ لَامَّةٍ*
میں پناہ لیتا ہوں الله کے مکمل کلمات کے ذریعے ہر ایک شیطان سے اور ہر زہریلے
جانور سے اور ہر نقصان پہنچانے والی نظر بد سے
*
نظر بد سے حفاظت کا
دم*
*
اِمْسَحِ الْبَأْسَ
رَبَّ النَّاسِ بِیَدِكَ الشِّفَائُ لَا كَاشِفَ لَهُ اِلَّا أَنْتَ*
اے لوگوں کے رب! اس تکلیف کو دور فرما، شفا تیرے ہاتھ میں ہے، تیرے علاوہ اسے کوئی
دور نہیں کرسکتا
*
شدید نظر لگ جانے
پردعا*
*
اَللّٰهُمَّ أَذْهِبْ
عَنْهُ حَرَّهَا وَ بَرْدَهَا وَ وَصَبَهَا*
اے الله!اس سے اس کی گرمی و سردی اور بیماری و لاغری کودور کر دے
*
صبح وشام کی دعائیں
پڑھنا*
*
بِسْمِ اللهِ الَّذِیْ
لَا یَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَیْئ فِی الْأَرْضِ وَلَا فِیْ السَّمَاءِ وَهُوَ
السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ*
الله کے نام سے، وہ ذات کہ اس کے نام سے کوئی چیز زمین میں ہو یا آسمان میں، نقصان
نہیں دے سکتی اور وہ خوب سننے والا خوب جاننے والا ہے
*
ہر طرح کے نقصان سے
بچنے کی دعا*
*
أَعُوْذُ بِكَلِمَاتِ
اللهِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ*
میں الله کے کامل کلمات کی پناہ لیتاہوں ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی ہے
*
حاسد کے شر سے بچنے کی
دعائیں*
*
بِسْمِ ٱللَّـهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ ٱلْفَلَقِ مِن
شَرِّ مَا خَلَقَ وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ وَمِن شَرِّ ٱلنَّفَّـٰثَـٰتِ فِى ٱلْعُقَدِ
وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ *
آپ کہیے کہ: میں صبح کے رب کی پناہ مانگتا ہوں۔ ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا
کی ہے۔ اور اندھیری رات کے شر سے جب وہ چھا جائے۔ اور گرہوں میں پھونک مارنے
والیوں کے شر سے۔ اور حاسد کے شر سے جب وہ حسد کرےآپ کہیے کہ: میں صبح کے رب کی
پناہ مانگتا ہوں۔ ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی ہے۔ اور اندھیری رات کے شر
سے جب وہ چھا جائے۔ اور گرہوں میں پھونک مارنے والیوں کے شر سے۔ اور حاسد کے شر سے
جب وہ حسد کرے
*
جبرائیل علیہ السلام
کا دم*
*
بِسْمِ اللهِ
أَرْقِیْكَ مِنْ كُلِّ شَیْئٍ یُؤْذِیْكَ مِنْ حَسَدِ حَاسِدٍ وَكُلِّ عَیْنٍ
وَاسْمُ اللهِ یَشْفِیْكَ*
الله کے نام کے ساتھ میں آپ کو دم کرتا ہوں ہر اس چیز سے جو آپ کو اذیت دیتی ہے
، ہر حاسد کے حسد سے اور ہر نظر بد سے، اور الله کے نام کے ساتھ ، (الله )آپ کو
شفا دے
No comments:
Post a Comment