نہ میں اعجمی نہ ہندی ، نہ عراقی و
حجازی
کہ خودی سے میں نے سیکھی دوجہاں سے بے نیازی
کہ خودی سے میں نے سیکھی دوجہاں سے بے نیازی
تو مری نظر میں کافر، میں تری نظر میں
کافر
ترا دیں نفس شماری ، مرا دیں نفس گدازی
ترا دیں نفس شماری ، مرا دیں نفس گدازی
تو بدل گیا تو بہتر کہ بدل گئی شریعت
کہ موافقِ تدرواں نہیں دینِ شاہبازی
کہ موافقِ تدرواں نہیں دینِ شاہبازی
ترے دشت و در میں مجھ کو وہ جنوں نظر
نہ آیا
کہ سکھا سکے خرد کو رہ و رسم کارسازی
کہ سکھا سکے خرد کو رہ و رسم کارسازی
نہ جدا رہے نوا گر تب و تاب زندگی سے
کہ ہلاکئ امم ہے یہ طریقِ نے نوازی
کہ ہلاکئ امم ہے یہ طریقِ نے نوازی
No comments:
Post a Comment