سراج اورنگ آبادی دکنی شعراء میں ولی کے بعد
اردو کے سب سے بڑے شاعر ہیں۔ سراج کی کلیات میں غزلیں، قصیدے،رباعیات اور مثنوی
شامل ہیں۔ لیکن وہ اپنی مثنوی'بوستانِ خیال' اور اپنی غزلوں کی وجہ سے مشہور ہوئے
تھے۔
سراج
1734ء میں بیس سال کی عمر میں حضرت شاہ عبدالرحمن چشتیؒ سے بیعت کیے تھے ۔ اسی
زمانے میں انہوں نے اردو میں شعر گوئی کا آغاز کیا تھا۔ سنہ 1740ء کے بعد انہوں نے
اپنے مرشد کے حکم پر شاعری
کو خیرباد کہا۔
No comments:
Post a Comment