1۔ گناہ اور نافرمانی .
2۔ فرائض میں بے پرواہی اور غفلت .
3۔ ذمہ داری کا عدم
احساس۔
4۔اقرباء کی دخل اندازی .
5۔ بے دینی پر مبنی غیرت ،
6۔ بے جا غصہ
.
7۔ شیطانی وسوسے
8۔ بے مقصد مداخلت
.
9۔ میاں بیوی میں سے کسی ایک کا تسلط .
10۔ نفسیاتی عدم موافقت ، اور ایک دوسرے کی طبیعت کو نہ پہچاننا .
11۔ برے عقائد بد گمانی۔
12۔ طرز زندگی میں تفاوت(فرق(
13۔ معاملات میں عدم صراحت اور جھوٹ بولنا .
۔14پڑوسیوں سے متاثر ہونا
اجتماعی طبقہ میں اختلاف.
15۔عمر میں بہت زیادہ فرق.
16۔ اختلاط ( یعنی شوہر کا عورتوں اور بیوی کا مردوں کے ساتھ اٹھنا بیٹھنا (
17۔بعض بچوں پر بعض سے برتری .
18۔ بیویوں کے درمیان بے انصافی.
19۔ عورت کا گھر سے بکثرت باہر نکلنا.
20۔گھر سے باہر بکثرت رات گزارنا .
دیکھنا کہیں گھر ٹوٹ نہ جائے
بیشک
ReplyDelete