بن آشا کیسے کاج بنے ؟
روکھا جیون سوکھے سپنے، بن آشا کیسے
کاج بنے ؟
مالی سے خالی پھلواری، جیون کوئی ناری
روٹھے نہ منے !
بن آشا کیسے کاج بنے ؟
جب کوئی کسی کو ساتھ لئے
بڑھے ہاتھ میں اپنا ہاتھ لئے
یوں ڈول اٹھے دل، بول اٹھے
اب سب جیون کے سکھ اپنے
!
کوئی نئی امنگ سجھائی دے
تو ہوتی بات دکھائی دے
پھیلے آکاش پہ چھا جائیں جیون پل میں
بادل گھنے گھنے
٭٭٭
No comments:
Post a Comment