محبت حلال یا حرام
رات کا آخری پہر تھا ، وہ دونوں مزے کی نیند سوۓ ھوئے تھے ، کیف و مستی میں ڈوبے
ھوئے ، ، ،
نوجوان کی
آنکھ کھلی ،اس نے کمرے میں جلتی مدھم لائٹ میں کلاک کو دیکھا ، ، اوہ ،،،! بہت لیٹ
ھو گئے ، ، اس نے سوچا ، ، ، ابھی اور آرام کر لیں !! نہیں ، ،اس نے اس خیال کو
جھٹکا اور اُٹھ کر باتھ روم کی طرف بڑھ گیا ، ، ، ، وہ غسل کر کے باہر نکلا تو اس
نے ایک محبت بھری نگاہ اپنی منکوحہ پر ڈالی اور محبت بھری آواز سے اسے بیدار کرنا
چاھا ، مگر وہ کامیاب نہ ھو سکا ، وہ دوبارہ باتھ روم میں داخل ھوا،اپنے ھاتھ گیلے
کیے اور ایک چھینٹا اس پر مارا ،، اس نے کسمسا کر آنکھیں کھول دیں ۔وہ مسکرایا اور
اسے تہجد کے لیے خبردار کیا ، ، !!
یہ تھی وہ محبت بھری کوشش اس مبارک جوڑے کی کہ جس پر اللہ تعالی بھی فرشتوں
پر فخر فرماتے ھیں اور ان کی بخشش کا اعلان فرماتے ہیں ، ان پر خاصی رحمتِ الٰہی
کا نزول ھو رھا تھا ۔ ۔!!! ۔ ۔ایک پاکیزہ محبت ، ،!!!
چودہ فروری کی ایک تاریک شام ۔ ، ،۔ ۔ ۔!
اسے بار بار لوّ میسج وصول ھو رھا تھا ، اس نے مسکرا کر اسے اوکے کر دیا
اور گھر سے نکلنے کی ترکیب سوچنے لگی ۔ ۔ !۔
تھوڑی دیر بعد ۔ ۔ ۔
وہ اپنے
یونیورسٹی فیلو کے ساتھ ایک جدید ھوٹل میں بیٹھی آئس کریم کھا رھی تھی ۔ ۔ ۔ !
! ! ۔ ۔
غیر محرم
ھوتے ھوئے اس ملاپ پر ان پر لعنت اللہ تعالی کی طرف سے برس رھی تھی ۔ ۔ لعن اللہ
الناظر و المنظور الیہ ۔ ۔ ۔ ۔مگر وہ دونوں اس سے بے خبر تھے ۔ ۔ ۔ ۔ وہ اللہ
تعالی کے غیر محرموں سے اجتناب کے احکامات کی دھجیاں اُڑا کر اللہ تعالی کے غضب
اور قہر میں داخل ہو رھے تھے , ,اور اللہ کے عذاب کا کوڑا کسی بھی وقت ، کسی شکل
میں ان پر برس سکتا تھا ۔ ۔ ۔ ، ، ، ،
وہ اس کے حسن کی تعریف میں زمین آسمان کے قلابے ملا رھا تھا ، شہوت اس کی
آنکھوں میں ناچ رہی تھی ۔ ۔ ۔
آؤ ، ، ،
ڈنر کے لیے میں
نے ایک سیپریٹ کمرے میں بندوبست کروایا ھے ۔ ۔ ، ،
اور وہ دونوں
ایک خوبصورت ، ویل فرنشڈ کمرے میں داخل ہو رھے تھے ۔ ۔ ۔
مگر اسے
معلوم نہ تھا کہ آج جو اس کا مدعی عشق ھے ، وہ کل کا بڑا بلیک میلر ثابت ہو گا ،
اور کمرے میں لگے خفیہ کیمرے سے بنی ہوئی ایچ ڈی ویڈیو جہاں اس کے نام نہاد محبوب
کے لیے کمائی کا ذریعہ ھو گی، وھیں وہ اس کی معصوم زندگی کو تلخ اور ناکام بنا دے
گی ، ، ،
مگر اس
وقت تو اس کی آنکھوں پر جھوٹی محبت اور مغربی تہذیب کی نقل کا ایسا پردہ پڑا ھوا
تھا کہ ۔ ۔ ۔۔اسے اپنی عزت ،اپنے خاندان کی عزت کے اُٹھتے ھوئے جناذے کا بھی احساس
تک نہ تھا ۔ ۔ ۔ اور وہ ایک ایسی بند گلی میں پھنس چکی تھی جہاں سے واپسی ناممکن
تھی ، ، ، ،
مگر وہ خوش تھی ، ۔ ۔ ۔
ناجائز اظہار ِ
محبت کی آزادی پر ۔ ۔ ۔
ایک بےحیاء دن #
ویلنٹائن ڈے#
کی یاد تازہ
کرنے پر ۔ ۔ ۔
بہت بڑی
قیمت چکانے کے باوجود ۔ ۔ ۔ !!
کاش کوئی اس کو سمجھاتا تو آج اندھیروں اور ناکامیوں کے سفر سے وہ بچ جاتی
، ، ،
۔ ۔ یا اللہ اُمّتِ مسلمہ کی بچیوں کی حفاظت فرما ۔ ۔ ۔!!۔ ۔ آمین
، !!!
Love halal or haram
Dinner last night, he goes to sleep the sleep of the most fun, most submerged in Kiev, joy,,,
Young's eyes opened, he saw a similar clock in the dim light in the room, oh ,,,! However, was too late, I thought, and just relax !! No, it was the idea of the bathroom shock and up, so he got out of the bath, he put his covenant love filled eyes and love Chakha to wake her full voice, but he could not be successful, he has been re-enter the bathroom, wet your hands and has been a drop, hit his eyes, he smiled and water .Now they do it for the night, !!
It was going to be the name of the happy couple loved him proud to Allah and the angels would announce their forgiveness, mercy upon them greatly. .. . .A Pure love !!!
A dark night of the fourteenth of February. ,,. . .
He was going to receive the message may take time, her smile made it OK and I think the idea of leaving home. . !.
After a while . . .
She'm eating ice cream in a modern Hotel with my fellow university. . . !
! ! . .
The eyelashes are considered a curse on the combination of advancing years by Allah. . The curse of Pico Almanzor alnazr addressee. . . Although they were unaware. . . . The collection entered blow violation of orders from non-mahram avoid the wrath and anger of Allaah, and the whip at any time of Allah, may rain in any form. . . ,,,,
He was getting mixed hinges of the sky in praise of her beauty, lady was dancing in his eyes. . .
Come,,,
For dinner I had arranged a sypryt room. . ,,
And they were showing into a beautiful, well-furnished rooms. . .
But she did not know that today the plaintiff's love, they will be earning for tomorrow's big black mailer will be, and made it hidden camera in the room HD video where the so-called love, uhyn she will make her innocent life bitter and unsuccessful,
But then his eyes had been veiled way of the false, and Western civilization. . Did not even realize who earlier opened position up jnazy his honor, the honor of my family. . . And, it was impossible to return to where it was stuck in a dead end,
But she was happy. . .
At a higher expression of love. . .
A shameful day, Valentine's Day #
Remember to date. . .
Despite paying a heavy price. . . !!
So I have to explain the darkness and to avoid failures, travel,,,
. . Or Allah protect Muslims of girls. . .?. . Amen.
No comments:
Post a Comment