(دور حکومت 1206ء تا 1210ء)
یہ برصغیر کا پہلا مسلمان بادشاہ تھا جس نے پہلی دفعہ دہلی میں اسلامی
حکومت کی بنیاد رکھی جو دہلی سلطنت کے نام سے مشہور ہوا۔ یہ نسلاً ترک تھا۔ ایک
سوداگر اس کو ترکستان سے خرید کر نیشا پور لے آیا اور قاضی فخرالدین عبدالعزیز کے
ہاتھوں فروخت کردیا۔
جس نے اس کو سلطان شہاب الدین غوری کی خدمت میں پیش کیا۔
سلطان نے کثیر رقم دے کر اسے خرید لیا۔ شکل و صورت کافی عجیب ہونے کے علاوہ ایک
چھنگلیا بھی ٹوٹی ہوئی تھی۔
اس لیے لوگ اس کو ایبک شل (خستہ انگشت) کہتے تھے۔ لیکن
نہایت ہی ذہین شخص تھا۔
قطب الدین نے رفتہ رفتہ اپنی ذہانتوں اور صلاحیتوں کا سکہ سلطان پر بٹھا کر
اس کا قرب حاصل کر لیا۔ 1192ء میں سلطان محمد غوری نے دہلی اور اجمیر فتح کرکے قطب
الدین کو ان کا گورنر مقرر کیا۔ اگلے سال سلطان نے قنوج پر چڑھائی کی۔ اس جنگ میں
قطب الدین ایبک نے اپنی وفا داری اور سپہ گری کا ایسا ثبوت دیا کہ سلطان نے اس کو
فرزند بنا کر فرمان فرزندی اور سفید ہاتھی عطا کیا۔ قطب الدین کا ستارہ اقبال
چمکتا گیا۔
اور اسکی فوجیں گجرات، راجپوتانہ، گنگا جمنا کے دوآبہ، بہار اور بنگال
میں نصرت کا پرچم لہراتی ہوئی داخل ہوئیں ۔ جب سلطان شہاب الدین غوری نے 15 مارچ
1206ء کو جہلم کے قریب وفات پائی تو ایبک نے جون 1206ء کو لاہور میں
اپنی تخت
نشینی کا اعلان کر دیا۔
قطب الدین ایبک کی گورنری کا زمانہ فتوحات میں گزرا تھا۔ تخت پر بیٹھ کر اس
نے امور سلطنت پر توجہ دی۔ اس کا بیشتر وقت نوزائیدہ اسلامی سلطنت میں امن و امان
قائم رکھنے میں گزرا۔ عالموں کا قدر دان تھا۔ اور اپنی فیاضی اور دادودہش کی وجہ
سے تاریخ میں لکھ بخش کے نام سے بھی مشہور ہوا۔ نومبر 1210ء میں لاہور میں چوگان
(پولو) کھیلتے ہوئے گھوڑے سے گر کر راہی ملک عدم ہوا اور انار کلی کے
ایک کوچے (ایبک
روڈ) میں دفن ہوا۔
(Ruled 1206 to 1210)
This was India's first Muslim king who founded the first Islamic government in Delhi was known as Delhi Sultanate. The ethnic Turks. A merchant brought Nisha buying tips from the Turkish judge Fakhruddin Abdul Aziz
Was sold.
Who in the service of the Sultan Shahabuddin Ghori. Sultan said the amount bought. The strange shape of a little finger was also broken.
So they said to the paralyzed Aibak (aging index). But very intelligent person.
Ghotbeddin have gradually acquired the coin Sultan neighborhood sit on his zhantun and abilities. Mohammad Ghori in 1192 AD, Sultan of Delhi and Ajmer conquered by Ghotbeddin appointed governor. Next year, the Sultan attacked Kannauj. Qutb-ud-Din gave the evidence of its truth and the officers fall in battle by the son of the Sultan decree granted the Son and white. Ghotbeddin star Iqbal flashing.
And the forces of Gujarat, Rajputana, Ganga, Yamuna Doaba, entered the wavy flag victory in Bihar and Bengal. When Sultan Shahabuddin Ghori had died near Jhelum on March 15, 1206 Aibak June 1206 in Lahore
Declared his throne.
Pole-Din Aibak governors had spent time victories. Sit on the throne of his kingdom were focused on issues. The newborn spent most of the time to maintain peace in the Islamic Republic. Scholars had to appreciate. Also known by the name of profit on the date for its generosity and dadudhs. In November 1210, in Lahore polo (Polo) while playing down the country's non-passenger horse and was buried in a street pomegranates bud (Aibak Road).
No comments:
Post a Comment