اسلامی نظام
حیات کے علاوہ کسی دوسرے نظام کی طرف نگاہ نہ اٹھانے اور کفر سے بیزاری کا اظہار
کرنے کی تلقین ہے۔
سورۃ النصر
اسلامی ترقی
کے بامِ عروج ’’فتح مکہ‘‘ کی پیشن گوئی
اور لوگوں کے جوق در جوق اسلامی نظام کو اختیا رکرنے کے اعلان کے ساتھ تسبیح و
تحمید واستغفار میں مشغول ہونے کی تلقین ہے۔
سورۃ اللہب
دشمنانِ خدا و
رسول کے بدترین نمائندے ابو لہب جو آپ کا چچا بھی تھا اور قریش کا سردار بھی تھا
اس کی اپنی بیوی سمیت عبرتناک موت کے اعلان کے ساتھ مخالفین اسلام کو تنبیہ ہے۔
Bad
ReplyDelete