23 مارچ
واقعات
بشکریہ ویکیپیڈیا
23 مارچ 1940 کو لاہور کے منٹو پارک
موجودہ اقبال پارک میں قرارداد پاکستان منظور ہوئی اور اسی دن 1956 میں پاکستان کا
پہلا آئین منظور ہوا۔ اس روز لو یوم پاکستان کے طور پر منانے کا اعلان سرکاری طور
پر ہوا۔ اس تاریخ کو وفاقی دار الحکومت اور چاروں صوبائی دارالحکومتوں میں فوجی
پریڈ ھوتی ہے
1940ء - قرارداد پاکستان لاہور ميں پيش کی
گئی۔
1956ء
- نو سال کی بحث و
تمحیص کے بعد پاکستان میں پہلا آئین نافذ کر دیا گیا جس کے نتیجہ میں ملک دنیا کا
پہلا اسلامی جمہوریہ بنا۔
1979ء
- جنرل ضیاء الحق
نے پاکستان میں 17 نومبر 1979ء کو انتخابات منعقد کروانے کا اعلان کیا۔ اس اعلان
پر عمل درآمد نہیں ہوا۔
2003ء
- آسٹریلیا نے
بھارت کو فائنل میں شکست دے کا مسلسل دوسری مرتبہ کرکٹ عالمی کپ جیتا۔
2005ء
بزنس ریکارڈر
ٹیلی ویژن نیٹ ورک کے تحت پاکستان کے مشہور چینل آج ٹی وی کی نشریات کا آغازہوا۔ ]
19400ء
آل انڈیا مسلم
لیگ نے قرارداد پاکستان پیش کی۔مسلم اکثریتی علاقوں پر مشتمل علاحدہ ریاست کے قیام
کے لئے یہ قرار داد پاکستان کے نام سے جانی جاتی ہے۔
ولادت ترميم
1723ء
محمد خان قاچار، ایرانی شاہ
1876ء
ضیاء گوک الپ،
ترک ماہر عمرانیات
1957ء
محمد حمید شاہد،
پاکستانی ادیب
1968ء
مائیکل ایتھرٹن،
برطانوی کرکٹر
1983ء
مصلح الدین
صدیقى، (پیدائش۔ 1918ء
وفات
1931ء
- بھگت سنگھ، برصغیر کی جنگ آزادی
کی ایک مشہور شخصیت
تعطیلات
و تہوار
یوم
قرار داد پاکستان - پاکستان
1956ء سوڈان کو آزادی
حاصل ہوئی
No comments:
Post a Comment