خبر
حدیثوں میں جس کی آئی
وہی زمانہ اب. آرہاہے
زمین بھی تیور بدل رہی
ہے
فلک بھی آنکھیں
دکھارہاہے
پرائے مال کو اپنا
سمجھیں
حرام کو بھی حلال سمجھیں
گناہ کرے اور کمال
سمجھیں
بتاؤ دنیا میں کیا رہا
ہے
بھائی کا بھائی رہےگا رہزن
حقیقی بیٹی ہے ماں دشمن
پسر نے چھوڑا پدر کا دامن
بہن کو بھائی ستارہا ہے
ہاتھ باندھے کھڑے ہیں صف
میں
سب اپنےاپنے خیال میں
ہیں
امام مسجد سے کوئی پوچھے
نماز کس کو پڑھا رہا ہے
No comments:
Post a Comment