یہ کائنات کسی
سیکولر , لبرل , یا مذہبی انسانوں کی بنائی ہوئی نہیں ہے کہ اس میں ان کے قوانین
چلیں _
اس خوبصورت
کائنات کا ایک خالق ہے _اس نے جو قوانین بنائے ہیں کائنات کو انہی قوانین پر چلایا
جائے تو ہر سو خوبصورتی ہو جائے گی
موجد اپنی
چھوٹی سی ایجاد کردہ چیز کے استعمال کے لیے بھی کوئی نا کوئی اصول و ضوابط طے کرتا
ہے
یہ کیسے ممکن
ہے کہ کائنات پر خالق کے قوانین چھوڑ کے کسی اور کے قوانین کو لاگو کیا جائے
کائنات کو چلانے کے لیے کائنات کو بنانے والے سے
بہتر کسی کا قانون نہیں ہو سکتا۔
No comments:
Post a Comment