افضل
گوہرؔ راؤ کا یومِ پیدائش
Feb 01, 1965
افضل گوہر راؤ یکم فروری 1965ء میں ملتان کی تحصیل شجاع آباد کے ایک گاؤں میں پید
ہوئے لیکن ان کا بچپن گاؤں میں گزا
ابتدائی تعلیم سرکاری سکول پھلروان سے
حاصل کی۔ 1982ء میں گونمنٹ کالج سرگودھا سے ایف اے پاس کیا اور پھر حالات کچھ ایسے
تھے کہ آگے نہ پڑھ سکے۔1992ء میں پاک فوج میں بطور فزیو تھراپسٹ ملازمت اخیتیار کی
اور 23 سال فوج کی ملازمت میں گزارے۔ ان کے چھ مجموعے شائع ہو کر پذیرائی پا چکے
ہیں ۔ جن کے نام یہ ہیں ۔ " خوش نما" ۔ "ہجوم" ۔
"رمق" ۔ "ہم قدم"۔ " جھلک" اور "اچانک"
اور " گذشتہ کلیات" اور تحقیقی و تنقیدی مطالعہ براۓ ایم اے اردو یونیورسٹی آف سرگودھا ۔۔افضل گوہرّ راؤ کو پرندوں
اور جانوروں سے بہت محبت ہے اسی وجہ سے ان کی شاعری میں پرندوں کا ذکر ہمیں اکثر نظر
آتا ہے ۔
No comments:
Post a Comment