اردو
:
اپنی
عزت اپنا ہاتھ ۔
یہ کہاوت ،محاورہ، ضرب المثل اس وقت بولا جاتا ہے کہ جب :
آدمی کو خود اپنی عزت کا خیال رکھنا چاہئے اور
دوسروں سے توقع نہیں کرنی چاہئے کہ وہ اس کی عزت کا پاس کریں
گے۔ وہ ایسی بات کیوں کرے کہ لوگوں میں بے عزتی کا
باعث ہو۔
انگریزی :
ENGLISH
respect yourself and you will be respected
No comments:
Post a Comment