اردو
:
اب پچھتائے کیا جب چڑیا چک گئی
کھیت۔
یہ کہاوت ،محاورہ، ضرب المثل اس وقت بولا جاتا ہے کہ جب : نقصان ہو جائے ۔
نقصان ہو جانے کے بعد پشیمان ہونے سے کوئی فائدہ
نہیں ۔ بے موقع افسوس فضول ہے۔
انگریزی :
ENGLISH
it is useless cry over spit milk
No comments:
Post a Comment