بخاری شریف نماز قصر کا بیان
نماز
قصر کرنے کے متعلق جو روایتیں آئی ہیں ان کا بیان اور کتنی مدت تک قیام میں قصر
کرے
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ
عَنْ عَاصِمٍ وَحُصَيْنٍ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ
عَنْهُمَا قَالَ أَقَامَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تِسْعَةَ
عَشَرَ يَقْصُرُ فَنَحْنُ إِذَا سَافَرْنَا تِسْعَةَ عَشَرَ قَصَرْنَا وَإِنْ
زِدْنَا أَتْمَمْنَا
موسی
بن اسماعیل، ابوعوانہ، عاصم وحصین، عکرمہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت
کرتے ہیں ابن عباس نے فرمایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم انیس دن ٹھہرے اور
قصر کرتے رہے،چنانچہ جب ہم بھی سفر کرتے تو انیس دن تک قصر کرتے اور اگر اس سے زیادہ
ٹھہرتے تو پوری نماز پڑھتے۔
Narrated Ibn Abbas : The Prophet once stayed for nineteen days and
prayed shortened prayers. So when we travel led (and stayed) for nineteen days,
we used to shorten the prayer but if we travelled (and stayed) for a longer
period we used to offer the full prayer.
No comments:
Post a Comment