بخاری شریف جنازوں کا بیان
جنازوں
کا بیان اور اس شخص کا بیان جس کا آخری کلام لا الہ الا اللہ ہو اور وہب بن منبہ
سے کہا گیا کہ کیا لا الہ الا اللہ جنت کی کنجی نہیں ہے ؟وہب نے کہا کہ ضرور لیکن
ہر کنجی کے دندانے ہوتے ہوں تو کھل جائے گا ورنہ نہیں کھلے گا۔
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا مَهْدِيُّ بْنُ مَيْمُونٍ
حَدَّثَنَا وَاصِلٌ الْأَحْدَبُ عَنْ الْمَعْرُورِ بْنِ سُوَيْدٍ عَنْ أَبِي ذَرٍّ
رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ
وَسَلَّمَ أَتَانِي آتٍ مِنْ رَبِّي فَأَخْبَرَنِي أَوْ قَالَ بَشَّرَنِي أَنَّهُ
مَنْ مَاتَ مِنْ أُمَّتِي لَا يُشْرِکُ بِاللَّهِ شَيْئًا دَخَلَ الْجَنَّةَ
قُلْتُ وَإِنْ زَنَی وَإِنْ سَرَقَ قَالَ وَإِنْ زَنَی وَإِنْ سَرَقَ
موسی
بن اسماعیل، مہدی بن میمون، واصل احدب، معرور بن سوید، ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت
کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میرے پاس رب کی طرف سے ایک
آنے والا آیا اور اس نے مجھے خبر دی یا خوشخبری دی کہ جو شخص میری امت میں سے اس
حال میں مرا کہ اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ بنایا ہوگا، تو جنت میں داخل ہوگا میں
نے کہا کہ اگرچہ زنا اور چوری کرے، اگرچہ زنا اور چوری کرے۔
Narrated Abu Dhar:
Allah's Apostle said, "Someone came to me from my Lord and gave me
the news (or good tidings) that if any of my followers dies worshipping none
(in any way) along with Allah, he will enter Paradise." I asked,
"Even if he committed illegal sexual intercourse (adultery) and
theft?" He replied, "Even if he committed illegal sexual intercourse
(adultery) and theft."
No comments:
Post a Comment