اذان
کی ابتدا کا بیان اور اللہ تعالی کا ارشاد ہے اور جب تم نماز کے لئے اعلان کرتے ہو
تو وہ اس سے ہنسی مذاق کرتے ہیں یہ اس سبب سے کہ وہ نادان لوگ ہیں اور اللہ تعالی
کا قول جب جمعہ کے دن نماز جمعہ کی اذان دی جائے
حَدَّثَنَا عِمْرَانُ بْنُ مَيْسَرَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ
حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ ذَکَرُوا
النَّارَ وَالنَّاقُوسَ فَذَکَرُوا الْيَهُودَ وَالنَّصَارَی فَأُمِرَ بِلَالٌ
أَنْ يَشْفَعَ الْأَذَانَ وَأَنْ يُوتِرَ الْإِقَامَةَ
عمران
بن میسرہ، عبدالوراث، خالد، ابوقلابہ، انس روایت کرتے ہیں کہ نماز کے اعلان کیلئے
لوگوں نے آگ اور ناقوس تجویز کیا پھر یہود ونصاری کی طرف ذہن منتقل ہوگیا کہ یہ
باتیں وہ لوگ کرتے ہیں تب بلال کو حکم دیا گیا کہ اذان کے کلمات دو دو مرتبہ کہیں
اور اقامت کے ایک ایک مرتبہ۔
Narrated Anas: The people mentioned the fire and the bell (they
suggested those as signals to indicate the starting of prayers), and by that
they mentioned the Jews and the Christians. Then Bilal was ordered to pronounce
Adhan for the prayer by saying its wordings twice and for the Iqama (the call
for the actual standing for the prayers in rows) by saying its wordings once.
(Iqama is pronounced when the people are ready for the prayer).
No comments:
Post a Comment